ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اردن اور بحرین میں کارروائی کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کی حالیہ فوجی کارروائیوں کے جواب میں اردن اور بحرین میں واقع امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کیے، جبکہ ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق یا متعلقہ ممالک کی جانب سے باضابطہ ردعمل تاحال سامنے نہیں آیا۔
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا

ایران کے سرکاری ذرائع کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے۔
صدر مملکت اور شاہ بحرین کے درمیان ملاقات، آصف علی زرداری کو بحرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا

صدر مملکت آصف علی زرداری کو پاک بحرین تعلقات کے فروغ میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میں بحرین کا اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کر دیا گیا۔