برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر مستعفی، لیبر پارٹی قیادت چھوڑنے کا بھی اعلان

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے لیبر پارٹی کی قیادت اور وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی خواہش پر قیادت چھوڑ رہے ہیں اور نئے قائد کے انتخاب تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو خط، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن مدد کی یقین دہانی

اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور بحالی کے عمل میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔