عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ، امریکی حملوں کے بعد خام تیل 78.68 ڈالر فی بیرل

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ خام تیل 78.68 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا جبکہ سرمایہ کار آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
وینزویلا بحران تیل کی قیمتیں: امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں کمی

وینزویلا میں سیاسی و عسکری بحران کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں سستے ہو گئے۔
خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، برینٹ اور امریکی خام تیل میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔