بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت تاپسی پنو نے فلم انڈسٹری کے “پی آر مافیا” اور منفی مہمات کا کچا چٹھا کھول دیا

بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے بالی ووڈ کی پوشیدہ اور خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آج کل انڈسٹری میں دوسروں کو نیچا دکھانے کے لیے کروڑوں روپے کی منفی پی آر مہمات چلائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مصنوعی امیج بنانے والے فنکاروں اور پی آر مافیا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM