بھارت انتخابات نتائج 2026: 5 ریاستوں میں بی جے پی اور اتحادیوں کی برتری

بھارت انتخابات نتائج 2026 میں 5 ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے، تامل ناڈو میں جوزف وجے کی جماعت آگے جبکہ آسام اور مغربی بنگال میں بی جے پی کو برتری حاصل۔