سی پیک فیز ٹو کا آغاز، پاکستان چین تعلقات میں نئی پیشرفت: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ میں بتایا کہ سی پیک فیز ٹو کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے جہاں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں ہوں گی۔
سنکیانگ کی اہم ریلوے پورٹ سے چین–یورپ مال بردار ٹرینوں کی ریکارڈ آمد و رفت

سنکیانگ کی الاشانکو ریلوے پورٹ سے 2025 میں چین–یورپ مال بردار ٹرینوں کی ریکارڈ آمد و رفت، عالمی سپلائی چین میں اہم کردار۔