اسحاق ڈار کا مطالبہ: عالمی برادری اسرائیلی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، غزہ ناکہ بندی ختم کرے

اسحاق ڈار نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد میں رکاوٹ اور گلوبل صمود فلوٹیلا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے اور ناکہ بندی ختم کرانے کا مطالبہ کیا۔
غزہ امدادی فلوٹیلا کا اسرائیل کو انکار: انسانی امداد براہِ راست غزہ پہنچانے کا اعلان

گلوبل صمود فلوٹیلا نے اسرائیلی پیشکش مسترد کرتے ہوئے غزہ امداد براہِ راست فلسطینی عوام تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مہم 40 سے زائد ممالک کے کارکنوں کی مشترکہ کوشش ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی حمایت میں سمندری راستے سے غزہ جا رہی ہے۔