پرکاش راج کی والدہ کا انتقال اداکار کی زندگی کا سب سے بڑا صدمہ

بھارتی اداکار پرکاش راج کی والدہ سورنا لاتھا 86 برس کی عمر میں وفات پا گئیں۔ اداکار نے اپنی والدہ کی بیماری اور یادداشت کھونے کے تکلیف دہ سفر پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے اسے زندگی کا بڑا نقصان قرار دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کی گئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر شیری رحمان اور آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں۔