آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات شروع، پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کی تجویز

عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان بجٹ مشاورت شروع ہوگئی، جس میں پیٹرول سبسڈی ختم کرنے، توانائی قیمتوں میں اضافہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کی اہم تجاویز زیر غور ہیں۔