پیٹرول قیمت 1000 روپے تک جا سکتی ہے، وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا خدشہ

پیٹرول قیمت 1000 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ظاہر کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، تاہم قلت پیدا ہونے کی صورت میں قیمت غیر معمولی حد تک بڑھ سکتی ہے۔
کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت: ملکی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان کی بڑی کامیابی! کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا۔ یومیہ 4100 بیرل تیل اور 10.5 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔