راکھی ساونت کی عمرہ ادائیگی کے بعد مکہ میں جائے نمازیں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرمہ میں 100 سے زائد جائے نمازیں لوگوں میں تقسیم کیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔