پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہمارا دو رکنی بینچ ہی کافی ہے، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت میں پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس امین الدین خان

وفاقی آئینی عدالت نے پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس میں قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت کے لیے بڑا بینچ ضروری نہیں۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ دو رکنی بینچ اس نوعیت کے مقدمات کی سماعت کا مکمل اختیار رکھتا ہے

حکومتِ پاکستان کا وفاقی آئینی عدالت کی تشکیل کا عمل شروع، 7ججز کے نام شارٹ لسٹ

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے حکومت کی جانب سے 7 ججوں کے نام فائنل

27ویں آئینی ترمیم کے پارلیمان سے منظوری کے بعد حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت (FFC) کے لیے 7 جج صاحبان کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کو چیف جسٹس مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ نئی عدالت آئین کی تشریح اور وفاق و صوبوں کے درمیان تنازعات کے تصفیے کے لیے قائم کی جا رہی ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM