حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری: پاکستانی کرکٹر پر جنسی زیادتی کا الزام

"پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری اور پی سی بی کی معطلی"

اکستانی کرکٹر حیدر علی کو مانچسٹر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور ضمانت پر رہا کیا گیا۔ گریٹر مانچسٹر پولیس نے تصدیق کی کہ واقعہ 23 جولائی کو پیش آیا۔ پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:31 AM
طلوع آفتاب05:54 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:30 PM
مغرب06:09 PM
عشاء07:32 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6