جنوبی افریقہ کیشو مہاراج بولنگ سے آسٹریلیا کو 98 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کیشو مہاراج بولنگ سے آسٹریلیا کو شکست

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 98 رنز سے شکست دے دی۔ ایڈن مارکرام (82)، ٹیمبا باووما (65) اور میتھیو بریٹزکے (57) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت میزبان ٹیم نے 296 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن کیشو مہاراج کی تباہ کن بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ مہاراج نے اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 33 رنز کے عوض پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے۔ آسٹریلوی کپتان مچل مارش 88 رنز کے ساتھ نمایاں رہے لیکن ٹیم مقررہ ہدف کے قریب نہ پہنچ سکی۔ اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM