جنوبی سینائی میں بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق اور 29 زخمی

مصر کے جنوبی سینائی میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔