جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 3 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ نے حملوں کا مناسب جواب دینے کا اعلان کردیا۔
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، حزب اللہ کا راکٹوں سے جواب، کشیدگی میں اضافہ

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں اور حزب اللہ کے جوابی راکٹ فائر کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ خطے میں جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔
بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے، جنوبی مضافات میں رہائشی عمارتیں نشانہ

اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں فضائی حملے کیے، جن میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔