یوکرین کا روس میں بڑے حملوں کا دعویٰ، اسلحہ فیکٹری، جنگی جہاز اور ایرانی کارگو نشانہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فورسز نے روس میں اسلحہ ساز فیکٹری، آئل ریفائنری، لاجسٹک تنصیبات، جنگی جہاز اور ایران سے متعلق فوجی سازوسامان کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والے بحری جہازوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔