گلگت بلتستان الیکشن ریلی میں ہوائی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران ن لیگ کی ریلی میں مبینہ ہوائی فائرنگ بے قابو ہونے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے