لاہور میں “محفوظ بسنت لاہور” کا اعلان – 6 سے 8 فروری تک تہوار، سخت پابندیاں اور کریک ڈاؤن شروع

"محفوظ بسنت لاہور 2026 کمشنر لاہور اجلاس"

محفوظ بسنت لاہور کیلئے بڑا فیصلہ! کمشنر لاہور مریم خان کی زیرصدارت اجلاس میں فریش نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تین روزہ بسنت 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو منائی جائے گی۔ پتنگ اور ڈور کی فروخت صرف یکم تا 8 فروری کی اجازت جبکہ کریک ڈاؤن فوری شروع — انسانی جان کی حفاظت اولین ترجیح قرار۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM