خامنہ ای کے جنازے پر حملے کی وارننگ، ایران کا اسرائیل اور امریکا کو سخت پیغام

ایران نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر واضح کیا ہے کہ اگر نمازِ جنازہ یا تعزیتی تقریبات کے دوران کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
ایران میں عبوری لیڈرشپ کونسل قائم، آیت اللہ علی رضا عارفی بطور اہم رکن شامل، نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک نظام سنبھالے گی

ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد عبوری لیڈرشپ کونسل قائم کر دی گئی، جو نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک ریاستی امور سنبھالے گی۔