آرٹیمس 2 مشن: 50 سال بعد انسان چاند کی جانب روانہ

ناسا کا اورین اسپیس کرافٹ آرٹیمس 2 مشن کے دوران چاند کی طرف بڑھتے ہوئے

ناسا کے آرٹیمس 2 مشن کے چار خلا باز زمین کے مدار سے باہر نکل کر چاند کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ 10 روزہ تاریخی مشن کے دوران خلا باز چاند کے گرد چکر لگا کر زمین پر واپس آئیں گے، جو 1972 کے بعد پہلا انسانی قمری مشن ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:14 AM
طلوع آفتاب05:41 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:46 PM
مغرب06:36 PM
عشاء08:02 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6