متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

متحدہ عرب امارات میں اپریل 2026 کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 72 فیصد جبکہ پٹرول کے مختلف گریڈز میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ علاقائی کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔
دبئی میں نئے سال کی آتش بازی 2026: 40 مختلف مقامات پر دنیا کا سب سے بڑا جشن منانے کا اعلان

2026 کا شاندار آغاز! دبئی حکومت نے برج خلیفہ سمیت 40 مقامات پر آتش بازی کا اعلان کر دیا۔
دبئی پولیس نے 3 سالہ سارہ نبیل کی پولیس افسر بننے کی خواہش پوری کر دی

دبئی پولیس نے 3 سالہ سارہ نبیل کی خواہش پوری کرتے ہوئے اسے خصوصی وردی، تحائف اور لگژری گاڑی میں سیر کرائی، یہ اقدام معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا مظہر ہے۔