یوم دفاع و شہدا پر پاک فوج کا دفاع وطن اور ملکی بقا کے لیے پُرعزم رہنے کا اعلان

یوم دفاع و شہدا کے موقع پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے ملکی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
دنیا بھارت کو دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے: آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا بیان — دنیا بھارت کو علاقائی عدم استحکام کا مرکز مانتی ہے، پاک فوج نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔