ٹک ٹاک مالک ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بن گیا، مکیش امبانی پیچھے رہ گئے

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کے بانی کی دولت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جس کے بعد انہوں نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے دوسرے امیر ترین فرد کا مقام حاصل کر لیا۔
شاہ رخ خان سب سے امیر بھارتی اداکار، ہالی وڈ اسٹارز بھی پیچھے

شاہ رخ خان نے 1.4 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ بھارت کے سب سے امیر اداکار کا اعزاز حاصل کیا، ہالی وڈ کے بڑے ستاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی کامیابی ان کی محنت، لگن، اور کاروباری ذہانت کا نتیجہ ہے۔