آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: صاحبزادہ فرحان اور ابرار احمد کی برتری برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بیٹرز میں تیسرے اور ابرار احمد بولرز میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔
افغانستان بمقابلہ پاکستان ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کو 18 رنز سے شکست

شارجہ میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دی۔ ابراہیم زادران اور صدیق اللہ اتل کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو 169 رنز تک پہنچایا، جبکہ افغان اسپنرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو بے بس کر دیا۔