بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی، امتحانی پرچوں کے تنازع پر احتجاج رنگ لے آیا

بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

بھارت میں امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے بعد وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا

وقت آگیا، نااہل مودی اب اپنی ناکامی تسلیم کرکے اقتدار چھوڑ دیں، راہول گاندھی

راہول گاندھی مودی پر تنقید کرتے ہوئے

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد اضافی ٹیرف پر خاموشی اختیار کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی بلیک میلنگ ہے اور مودی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ راہول کا مطالبہ ہے کہ مودی اقتدار چھوڑ کر ملک کو سنبھالنے کا موقع نئی قیادت کو دیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:29 AM
طلوع آفتاب05:53 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:32 PM
مغرب06:11 PM
عشاء07:35 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6