افسر شاہی کا بیرون ملک بیٹھ کر غیر ملکی کرنسی میں پنشن لینے کا انکشاف

وزارت خارجہ نے پارلیمنٹ میں بیرون ملک مقیم ریٹائرڈ افسران کی تفصیلات پیش کردیں، 33 سابق سرکاری افسران کو غیر ملکی کرنسی میں پنشن دی جا رہی ہے۔
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

وزارتِ خزانہ کا تاریخی فیصلہ؛ پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم، ریٹائرڈ ملازمین کے لیے ڈبل بینیفٹ اسکیم بحال۔