کدن کولم جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

رائٹرز کے مطابق بھارت کے کدن کولم نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا اور بعض نقشے مبینہ طور پر ڈارک ویب پر لیک ہو گئے ہیں، جس کے بعد بھارتی جوہری تنصیبات کی سائبر سکیورٹی پر نئے سوالات اٹھ رہے ہیں۔
اے بی پی نیوز ہیک؟ بھارتی چینل پر مبینہ سائبر حملے سے نشریات متاثر

رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوز مبینہ سائبر حملے کا نشانہ بنا، جس کے باعث نشریات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عارضی طور پر متاثر ہوئے، تاہم چینل کی جانب سے تاحال تفصیلی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔