کیمیرا ایپل: نیوزی لینڈ میں دو رنگوں والا نایاب سیب توجہ کا مرکز بن گیا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دریافت ہونے والا آدھا سرخ اور آدھا پیلا کیمیرا ایپل اپنی منفرد شکل اور نایاب جینیاتی خصوصیات کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
سؤر کے گردوں اور جگر کی پیوندکاری: انسان میں پہلی بار کامیاب تجربہ

چین کے سائنسدانوں نے پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ گردوں اور جگر کی بیک وقت پیوندکاری کرکے طب کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
تھائی لینڈ میں خواجہ سرا مکڑی دریافت فطرت کی حیران کن تخلیق

تھائی لینڈ کے جنگلات میں سائنسدانوں نے ایک نایاب خواجہ سرا مکڑی دریافت کی ہے جس کے جسم میں نر اور مادہ دونوں کی خصوصیات موجود ہیں۔
خطرناک شہابی پتھر YR4: زمین سے خطرہ ٹل گیا، مگر چاند سے ٹکرانے کا خطرہ

ماہرین کے مطابق شہابی پتھر YR4 کے دسمبر 2032 میں چاند سے ٹکرانے کے 4.3 فیصد امکانات ہیں، جو چاند کی سطح پر ایک بڑا گڑھا پیدا کر سکتا ہے۔