پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیاں: ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے دوران عبداللہ شفیق اور سعود شکیل شامل

پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیاں، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ٹیم میں شامل

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آئندہ انگلینڈ سیریز کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میں تبدیلی کا امکان، ٹیسٹ اور ون ڈے قیادت میں بڑی تبدیلی کا امکان متوقع

شان مسعود اور محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں — پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میں تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان، ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور ون ڈے کپتان محمد رضوان کی پوزیشن غیر یقینی ہو گئی ہے۔ پی سی بی میں قیادت کی تبدیلی پر مشاورت جاری ہے اور سعود شکیل و سلمان علی آغا کو نئے کپتانوں کے طور پر تجویز کیا جا رہا ہے۔