ویرات کوہلی کی تصویر دیکھ کر مداح پریشان , داڑھی کی سفیدی نے سب کو چونکا دیا ہے

ویرات کوہلی کی لندن میں سفید داڑھی کے ساتھ نئی تصویر

ویرات کوہلی کی لندن سے سامنے آنے والی نئی تصویر میں ان کی سفید داڑھی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ تصویر میں کوہلی اتنے مختلف نظر آ رہے ہیں کہ پہچانے نہیں جا رہے، جس سے ان کے بڑھتی عمر اور ریٹائرمنٹ کے اشارے نمایاں ہو گئے ہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:31 AM
طلوع آفتاب05:54 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:30 PM
مغرب06:09 PM
عشاء07:32 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6