سلمان خان کی نئی ویڈیو وائرل، مداح اداکار کی صحت پر تشویش میں مبتلا

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداح ان کی صحت پر فکر مند دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ متعدد صارفین نے اداکار کی قدرتی شخصیت کو بھی سراہا۔