آئی ایم ایف کی جی ایس ٹی 19 فیصد بڑھانے کی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

آئی ایم ایف نے پاکستان کو آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس (GST) کی شرح 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز دے دی۔ تجویز پر عمل درآمد کی صورت میں سولر پینلز، الیکٹرک گاڑیوں اور ہائبرڈ وہیکلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں سولر پینل کی مقبولیت ملک دنیا کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

پاکستان میں سولر پینل کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور توانائی نظام بدل رہا ہے۔