Gold Price Pakistan بلند ترین سطح پر: عالمی و مقامی سونا مارکیٹ میں استحکام

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر مستحکم ہیں۔ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار جبکہ عوام، خاص طور پر شادی بیاہ کے مواقع پر خریدار، شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
سونے کی قیمت پاکستان میں 4 لاکھ فی تولہ : Gold Price Pakistan 2025 اپڈیٹ

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کر گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 31 ڈالر بڑھ کر 3757 ڈالر تک پہنچ گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت: فی تولہ 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے پر، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگا ہوکر 3719 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جب کہ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3400 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ایف بی آر کا بڑا اقدام: 60 ہزار جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا، ٹیکس نادہندگان کی شامت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے، جن میں سے صرف 10 ہزار 524 نے ٹیکس ریٹرن جمع کروائے ہیں۔ ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا، عوامی خریداروں کے لیے خوشخبری

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت 1100 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے پر آگئی۔
سونے کی قیمت مستحکم جبکہ چاندی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں، تاہم چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔
سونے کی قیمتوں میں کمی – عالمی اور مقامی مارکیٹ میں نئی سطح

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر آگیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ: عالمی و مقامی مارکیٹ میں نئی بلند سطح پر

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی اونس سونا 3692 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ 3 لاکھ 91 ہزار روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
سونے کی قیمت مستحکم: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں آج کا گولڈ ریٹ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3643 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار رہا۔
سونے کی قیمت آج: فی تولہ 200 روپے کمی – تازہ ترین ریٹ 2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ، فی تولہ 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 2 ڈالر کی کمی۔