بشریٰ انجم بٹ کا مستحق طلبہ کے 10 فیصد کوٹے پر نجی سکولز کیخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

بشریٰ انجم بٹ نے کہا ہے کہ نجی سکولز کی جانب سے مستحق طلبہ کو 10 فیصد کوٹہ نہ دینا قابل قبول نہیں، اس معاملے پر قانونی جنگ ہر فورم پر لڑی جائے گی۔