محرم الحرام سکیورٹی پلان، اسلام آباد میں ڈرون نگرانی اور محفوظ محرم ایپ متعارف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کا فیصلہ، پہلی بار ڈرون نگرانی اور محفوظ محرم ایپ متعارف کرا دی گئی۔
گلگت بلتستان انتخابات 2026: 24 حلقوں میں پولنگ جاری، سکیورٹی ہائی الرٹ

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے لیے 24 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لاکھوں ووٹرز اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہے ہیں جبکہ سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں