شدید بارشوں کے باعث جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک غیر معینہ مدت تک بند

جھیل سیف الملوک روڈ بند شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ الرٹ

این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس کے بعد بالاکوٹ اور وادی کاغان میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے خدشے کے پیش نظر جھیل سیف الملوک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی، سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت۔