ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس آج پشاور سے، اہم قومی امور پر گفتگو متوقع

ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس آج پشاور سے براہ راست نشر کی جائے گی، اہم قومی اور دفاعی معاملات پر بریفنگ دی جائے گی۔
مسلح افواج نے بھارتی نیٹ ورک توڑ دیا، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا خراجِ تحسین

صدر اور وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے بھارتی نیٹ ورک توڑ کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
پاک فوج کا اورکزئی میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشتگرد ہلاک، 11 جوان شہید

پاک فوج کا اورکزئی میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف بڑی کامیابی، 19 ہلاک اور 11 جوان وطن پر قربان۔
بلوچستان آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 بھارتی سرپرست دہشتگرد ہلاک

بلوچستان آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرست دہشتگردوں کو ہلاک کرکے امن قائم کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
بلوچستان آپریشن میں دہشت گردوں کی ہلاکت، خواتین کے بھیس میں 4 گرفتار

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد مارے گئے اور 4 گرفتار ہوئے۔ بلوچستان آپریشن میں دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے۔
کوئٹہ آپریشن سیکیورٹی فورسز، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ آپریشن سیکیورٹی فورسز، 10 دہشتگرد ہلاک اور اسلحہ برآمد، آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
بنوں پولیس چوکی پر حملہ ناکام: فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کے حملے کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک اہلکار روح نیاز شہید ہو گئے۔