آزاد کشمیر احتجاج: مظفرآباد میں وفاقی وزرا کی آمد اور حکومت کا نیا اقدام

آزاد کشمیر احتجاج سے قبل حکومت پاکستان نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دو وفاقی وزرا کو مظفرآباد بھیج دیا ہے تاکہ حالات قابو میں رہیں اور تصادم نہ ہو۔
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات: 28 نشستوں پر ووٹنگ کل ہوگی

سندھ کے 14 اضلاع میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کل 24 ستمبر 2025 کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ کراچی سمیت دیگر اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین، اور جنرل ممبرز کے لیے ووٹنگ ہوگی۔
آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کردیے

معتبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں “آپریشن مہادیو” کے نام سے ایک جعلی منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت بھارتی جیلوں میں قید بے گناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر کے دہشت گرد ظاہر کیا جا رہا ہے۔