آزاد کشمیر احتجاج، کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی فائرنگ سے ہلاک، آئی جی ترجمان

ترجمان آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق سی ایم ایچ راولاکوٹ کا محاصرہ ختم کروا دیا گیا، کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 4 اہلکار شہید ہوئے۔