سی پیک فیز2 پاکستان اور چین کی شراکت داری ایک نئے سنگ میل پر

سی پیک فیز 2

بیجنگ میں 14ویں جے سی سی اجلاس کے دوران سی پیک فیز 2 کا باضابطہ آغاز ہوگا، جو پاکستان اور چین کی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ یہ مرحلہ نوجوانوں کی صلاحیتوں اور برآمدات پر مرکوز ہوگا، جو پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا عزم: سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات پر خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وفاق اور صوبے مل کر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جبکہ پاک فوج اور این ڈی ایم اے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:15 AM
طلوع آفتاب05:41 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:45 PM
مغرب06:34 PM
عشاء08:01 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6