پاکستانی ٹیم کا شاہ چارلس کو دستخط شدہ خصوصی بیٹ کا تحفہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کلیئرنس ہاؤس میں برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات کی اور قومی کھلاڑیوں کے دستخط والا خصوصی بیٹ بطور تحفہ پیش کیا۔
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، لندن میں ویڈیو وائرل

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی لندن میں شاہ چارلس سوم سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ملاقات کے دوران ذہنی صحت، سماجی مسائل اور فلاحی سرگرمیوں پر گفتگو ہوئی۔