وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف بشکیک میں صدارتی محل پہنچے جہاں کرغزستان کے صدر صادر نور ژاپاروف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔