صدر آصف علی زرداری کا دورہ چین کے دوران جے 10 سی طیارے بنانیوالے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا دورہ

آصف علی زرداری کا دورہ چین کے دوران جے 10 سی ایئرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے جے 10 سی ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا جہاں انہیں جدید طیاروں، ڈرون ٹیکنالوجی اور دفاعی پیداوار کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ یہ دورہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے گیا اور خطے میں طاقت کے توازن پر گہرے اثرات مرتب کرے گا۔

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔‎

پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظور

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ نئے قانون کے تحت اسمگلنگ، غیر قانونی پٹرول پمپس اور ٹیکس چوری کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں گی جبکہ آئی ٹی بیسڈ ٹریکنگ سسٹم بھی متعارف کرایا جائے گا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM