نتھیا گلی میں کچرے کے ڈھیر دیکھ کر جگن کاظم کا اظہارِ برہمی، ویڈیو وائرل

اداکارہ جگن کاظم نے نتھیا گلی میں جگہ جگہ کچرا دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وائرل ویڈیو میں انہوں نے عوام سے صفائی کا خیال رکھنے اور ماحول کو آلودہ نہ کرنے کی اپیل کی۔
سکولوں میں کوڑا دان لازمی: یکم اکتوبر سے چیکنگ کا آغاز

صوبائی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے سکولوں میں کوڑا دان لازمی ہوں گے، 6 مختلف رنگوں کے ڈبے صفائی اور ری سائیکلنگ کے لیے رکھے جائیں گے۔