بھارت اور اسرائیل کے تعلقات پر نیتن یاہو کا بڑا اعتراف، مودی کی تعریف

بھارت اور اسرائیل کے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو

عالمی تنہائی کے شکار اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہندوستان سے ملنے والی حمایت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تنقید کے باوجود بھارت اور اسرائیل کے تعلقات ان کی سب سے بڑی طاقت ہیں اور انہیں وہاں سے ‘دیوانہ وار تعاون’ مل رہا ہے، جس کا ثبوت ان کا ماضی کا دورہ تھا جو محبت کا جشن ثابت ہوا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:14 AM
طلوع آفتاب05:41 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:46 PM
مغرب06:36 PM
عشاء08:02 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6