ورلڈ میری ٹائم ڈے 2025: ہمارا سمندر، ہماری ذمہ داری، ہمارا مستقبل

ورلڈ میری ٹائم ڈے 2025 عالمی سطح پر “ہمارا سمندر، ہماری ذمہ داری، ہمارا مستقبل” کے عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ بحری وسائل کا تحفظ، آلودگی کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے اہداف پر دنیا بھر میں زور دیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ اجلاس 2025 : پاکستان کی نمائندگی اور عالمی ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں آج پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس دوران وہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی سربراہان شامل ہیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، ماہرین کی نئی پیش گوئیاں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برینٹ کروڈ 68.15 ڈالر اور امریکی خام تیل 64.14 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین کے مطابق یہ کمی مستقبل میں 50 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے، جو توانائی کی عالمی معیشت پر گہرے اثرات ڈالے گی۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 1400 روپے اور عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کی گراوٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 14 ڈالر گر کر 3 ہزار 325 ڈالر پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سرمایہ کاروں اور جیولری خریداروں کے لیے فائدہ مند ہے جبکہ ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی کی صورتحال آئندہ دنوں میں مزید تبدیلی لا سکتی ہے۔
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ: پاکستان میں فی تولہ سونا کتنے روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ: عوام کے لیے تشویشناک خبر پاکستان میں مہنگائی کی موجودہ لہر کے دوران سونے کی قیمت میں اضافہ ایک نیا مالی دباؤ پیدا کر رہا ہے۔ عوام پہلے ہی روزمرہ اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان تھے، اور اب سونا جیسی قیمتی دھات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے […]
عالمی منڈی میں ہلچل خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی میں برینٹ اور لائٹ کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپ و امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے سے اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔