ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں یکم جون کو مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں یکم جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیں، عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی مصدقہ نقل بھی ریکارڈ پر لے لی۔
میرے بیٹے احتجاج کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے، عمران خان نے وا ضح کردیا

راولپنڈی میں عدالتی سماعت کے دوران عمران خان نے واضح کر دیا کہ ان کے بیٹے سیاسی احتجاج میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیٹے پاکستان آئیں گے تو صرف ملاقات کی غرض سے۔