پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان آسٹریلیا پہلا ون ڈے راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نوجوان عرفات منہاس نے اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز بھی کیا۔