پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کی مشترکہ فوجی مشق کامیابی سے مکمل کرلی

پاکستانی اور انڈونیشین فوجیوں کی مشترکہ انسداد دہشت گردی آپریشنز کی مشق کی تصویر

پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج نے مشترکہ فوجی مشق “شاہین اسٹرائیک–ٹو” کامیابی سے مکمل کر لی جس کا بنیادی مقصد انسداد دہشت گردی آپریشنز کی تربیت تھا۔ دونوں ممالک کے دستوں نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور عسکری تعاون کو نئے سنگ میل تک پہنچایا۔

پاک بحرین دفاعی تعاون: کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا دورہ پاکستان

دفاعی تعاون

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون، مشترکہ تربیت، اور فضائی مشقوں کے ذریعے عسکری تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM